عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، بجلی پر سبسڈی ختم، عوام کیلئے انتہائی تشویشناک خبر


imf
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، بجلی پر سبسڈی ختم، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجلی پر موجودہ سبسڈی ختم کرنا ہو گی اس کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں پر مزید اضافہ کرنا ہوگا،آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بھی ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ آئی ایم ایف نے ہفتے کے دن حکومت پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹیکسوں میں

اضافہ نہ کیا گیا تو ترقیاتی کام اس سے متاثر ہوں گے، اس کے علاوہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے محصولات میں اضافہ بھی ناگریز ہے۔