عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

معین علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف اپنی شاندار کارکردگی پاکستانی اسٹار کے نام کر دی


moeen-ali
لارڈز (آئی این پی)انگلش آل راؤنڈر معین علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف اپنی شاندار کارکردگی سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق کے نام کردی جو ان دنوں انگلش ٹیم کیساتھ کوچ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ معین علی نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کی اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔انہوں نے پہلے بیٹنگ میں مشکل وقت پر 87 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور پھر جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز میں چار وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی پہلی اننگز میں 97 رنز کی برتری میں بھی اہم کردار ادا کیا۔تاہم دوسری اننگز میں انہوں نے

6 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیسٹ میچ میں پہلی مرتبہ 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ بھی انجام دیا اور جنوبی افریقہ کو 57 سال بعد بھی لارڈز کے تاریخی میدان پر ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل نہ کرنے دی۔شاندار آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے معین علی نے کہا کہ میں نے ثقلین مشتاق سے گفتگو کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا، اس سے چیزیں بہت زیادہ واضح ہو گئیں اور میں یہ کارکردگی انہیں کے نام کرنا چاہتا ہوں۔