عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے نام


2-25-672x350
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کےلئے کھیل کے میدان سے ایک اور شاندار کامیابی کی خبر آگئی۔اس بار پاکستان نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ نسیم اختر نے ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔چین میں جاری عالمی ایونٹ کے فائنل میں 16 سالہ نسیم اختر نے فائنل میں میزبان چین کے کیوئسٹ پی فین لی کو 3-5 سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ وہ عالمی جونیئر چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ ہیں۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے نسیم اختر کو ابتدائی فریمز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے پانچویں فریم میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ 3-5 سے اپنے نام کیا۔ مقابلے کا اسکور62-20، 68-69، 71-37، 57-19، 06-127، 40-84، 37-61، 08-74 رہا۔واضح رہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے 2 کیوئسٹ شریک ہوئے۔

پاکستان کے حارث طاہر کو راؤنڈ 16میں نسیم اختر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نسیم اختر اور حارث طاہر اب بدھ سے چین میں ہی شیڈول ورلڈ انڈر 21 چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔