عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

ارجنا رانا ٹنگا کے بیان پر بھارتی کرکٹرز سیخ پا ہو گئے ۔۔ انہوں نے آکر ایسا کیا کہہ دیا ؟


1500137447dailyausaf
نئی دہلی (آئی این پی)ورلڈ کپ کے سابق فاتح کپتان ارجنا رانا ٹنگا کی جانب سے بھارت اور سری لنکا کے درمیان 2011ء کے ورلڈ کپ کے فائنل کو فکس قرار دینے پر بھارتی کرکٹرز سیخ پا ہو گئے اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹرز اشیش نہرا اور گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ 2011کے فائنل سے متعلق ارجْنا رانا ٹنگا کے تحقیقات کے مطالبے کو حیران کن اور حقیقت کے منافی قرار دیا ہے۔

بھارتی فاسٹ بولر اشیش نہرا کا بیان سے متعلق کہنا ہے کہ اس طرح کی باتوں پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔دوسری جانب بھارتی سلامی بلے باز گوتم گمبھیر نے کہا کہ ارجنا رانا ٹنگا کو الزامات کے ثبوت دینے چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق سری لنکن کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے نے بیان دیا تھا کہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ 2011ء کا فائنل فکس تھا جس میں سری لنکا کو بھارت نے نہیں ہرایا بلکہ سری لنکا خود ہارا تھا۔ورلڈکپ 2011کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو6وکٹوں سے ہرا کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔