عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

بھارت کیخلاف میچ میں کن دو پاکستانی کھلاڑیوں پر بہت غصہ آیا، سرفراز احمد نے دل کی بات کہہ ڈالی


Sarfraz
کراچی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد نے بھارت کیخلاف فائنل میچ میں کیدھار جادیو کی وکٹ ملنے پر انتہائی پرجوش ہونے اور حسن علی اور شاداب خان پر غصہ چڑھنے سے متعلق انتہائی دلچسپ انکشاف کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں قومی بلے بازوں نے جہاں اپنی شاندار بیٹنگ سے بھارتی ٹیم کو پہاڑ جیسا ہدف دیا تو وہیں باؤلرز نے بھی عمدہ باؤلنگ کر کے یہ میچ ان سے چھین لیا تھا۔اس بارے جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ عام طور پر اتنے پرجوش نظر

نہیں آتے مگر کیدھار جادیو کی وکٹ ملنے پر ایسا ردعمل کیوں نظر آیا؟ جس پر انہوں نے کہا کہ جب مڈل آرڈر بلے باز کیدھار جادیو کھیلنے آئے تو قومی باؤلرز شاداب خان اور حسن علی نے انہیں غیر ضروری گیندیں کروائیں جس سے وہ سخت ناراض ہوئے۔تاہم جب وہ صرف 9 رنز بنا کر واپس پویلین لوٹے تو میں نے پرجوش انداز میں ان کے آؤٹ ہونے پر خوشی منائی