عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سابق برازیلی صدر کونوسال قید کا حکم


0-29-672x350
ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک )برازیل کے سابق صدر کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے پر ساڑھے نو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا، تاہم اپیل کی سماعت تک وہ آزاد رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا 2003 سے 2010 تک برازیل کے صدر رہے ہیں اور ان پر ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ایک آئل گروپ پیٹرو براس میں خورد برد اور کرپشن کرنے کا الزام ہے۔اکہترسالہ برازیلی صدر کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہیں اور مقدمات انہیں اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے قائم کیے جارہے ہیں۔ان کے وکلا کا

کہنا تھا کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے اور ثابت کریں گے کہ الزامات غلط ہیں۔لولا ڈی سلوا پر ایک پرتعیش گھر اور گیارہ لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے۔ جج نے ان کے گھر کو بھی قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے۔