عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

استاد نصرت فتح علی خان کی کھوئی ہوئی پرانی ریکارڈنگ امریکی شہر آک لینڈ سے دریافت


a-129
آکلینڈ( آن لائن )قوالی اور موسیقی کی دنیا کے بادشاہ مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ ان کی کھوئی ہوئی پرانی ایک ریکارڈنگ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آک لینڈ کے شہر سے دریافت کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نصرت فتح علی خان کو پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں موسیقی کا شوق رکھنے والے افراد بے حد دلچسپی سے سنتے ہیں اور ایسے میں نصرت

فتح علی خان کی ایسی ریکارڈنگز کا دریافت ہونا جو کہ کھو گئی تھیں اور انہیں کسی نے سنا

بھی نہیں ہے تو یہ پاکستانیوں کیلئے کسی خزانے سے کم نہیں ہے۔نصرف فتح علی خان کی ریکارڈنز پاکستانی نڑاد آسٹریلوی شہری اور گلوکار محمود خان کے پاس ہیں ،وہ استاد نصرت کے ساتھ 1996میں کام کر چکے ہیں۔کہا جاتاہے کہ نصرت فتح علی خان گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔محمود خان کے گھر میں ریکارڈنگ سٹوڈیو بھی موجود ہے جس میں نصرت فتح علی خان دورہ لاس اینجلس کے درمیان قیام کیا کرتے تھے۔یہ دعویٰ بھی کیا جاتاہے کہ اپنے دورے کے دوران نصرت فتح علی خان نے مشہور گلوکار اور مصنف پیٹر گیبریل اور معروف میوز ک شو VH1’s کی بھی توجہ حاصل کر لی تھی۔