عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

سیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کی پروڈیوسرکیساتھ ایسی تصویرکہ ہنگامہ برپاہوگیا


1499411182dailyazad

ممبئی ( نئی ویب ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اورا مریتاسنگھ کی بیٹی ساراعلی خان بہت جلدبڑے پردے پرانٹری دینے والی ہیں۔ایسی خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ ساراعلی خان اپنی اگلی فلم میں ٹائیگرشروف کے مدمقابل کام کریں گی۔لیکن بعدمیں اس فلم کے لیے دوسری اداکارہ کاانتخاب کرلیاگیا۔ویسے بھی ساراعلی
خان بالی ووڈ پارٹیز میں نظرآچکی ہیں۔اوروہ اپنے گلیمر س لک کی وجہ سے کافی ہیڈلائن بھی بٹورچکی ہیں۔لیکن اس بارسارہ علی خان اپنی ہاٹ بکنی کی وجہ سے خبرو ں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔اس تصویرمیں ان کے ساتھ بھارتی ٹی وی کے معرو ف پروڈیوسروکاس گپتانظرآرہے ہیں۔اس تصویرمیں سارہ علی خان نے بلیک اینڈ وائٹ بکنی پہنی ہوئی تھی۔وکا س گپتانے ویسے تویہ تصویراپنے سوشل میڈیااکائونٹ پرڈالی تھی لیکن اس ڈرسے کہ کہیں یہ خبرنہ بن جائے وکاس گپتانے اس تصویرکوبعدمیں ڈیلیٹ کردیا۔کرینہ اورسیف سے قریبی تعلقات رکھنے کی وجہ سے یہ خبریں بھی آرہی تھیں کہ کرن جوہرسارہ کوجلدہی لانچ کریں گے۔لیکن یہ تصاویرسیف علی خان کوزیادہ پسندنہیں آئیں اورانہوں نے اپنی بیٹی کے شوبزمیں آنے کی مخالفت کی۔ سارہ علی خان اور انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور کے درمیان قربتیں بڑھنے کی خبریں بھی گردش کررہی ہیں۔ دونوں کے درمیان رشتے کی نوعیت دوستی سے کچھ زیادہ ہے لیکن ابھی تک دونوں نے اپنے رشتے کی تصدیق نہیں کی۔خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب ہرشوردھن اور سارہ کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہو بلکہ اس سے قبل بھی دونوں کو ایک ریستوران میں ڈنر کرتے ہوئے بھی دیکھا جا چکا ہے۔سارہ علی خان بہت جلد ابھیشیک کپور کی فلم ’’کیدار ناتھ‘‘ میں اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری دینے جا رہی ہیں، سارہ خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہدایت کاروں میں کرن جوہر بھی شامل تھے تاہم سارہ نے کسی کو بھی ترجیح نہ دیتے ہوئے ابھیشیک کپور کی فلم سائن کی۔