عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

منگنی کے بعدرابعہ انعم کانکاح ہوگیا


1499414312dailyazad

کراچی( نئی ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل کی نیوزکاسٹررابعہ انعم کی منگنی کے بعدشادی ہوگئی ۔ان کی منگنی سے ان کے چاہنے والوں اورخاص کربہت سے نوجوانوں کے دل ٹوٹ گئےتھے ۔اینکرپرسن کی منگنی عیدکے موقع پرہوئی ۔منگنی کے بعداب نکاح کی تصاویرنے لاکھوں لوگوں کے دل توڑ دئیے ۔رابعہ انعم جیو
نیوزسے پہلے اے آروائی ٹی وی پربھی بطوراینکرپرسن کام کرچکی ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کالوہامنوایااورآج ان کاشمارپاکستان کے معروف اینکرپرسنز میں ہوتاہے۔انہوں نے اپنی منگنی کااعلان سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹرپراپنی تصاویراپ لوڈ کرکے کیاتھااوران کی تصاویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ۔ان کےشوہرعبیدمتحدہ عرب امارات کےشہردبئی میں مقیم ہیں اوردنیاکی معروف ترین ائیرلائن امارات ائیرلائن میں کام کرتے ہیں۔جوڑے کومختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےو الے افرادکی جانب سے مبارکبادیں بھی موصول ہورہی ہیں۔رابعہ انعم کی منگنی پربھی بالکل اسی طرح ہواجس طرح پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی منگنی پرہواتھا۔رابعہ انعم نے اپنی ایک پوسٹ میں کہاکہ ــ’’الحمدللہ منگنی ہوگئی‘‘ان کی منگنی پرسوشل میڈیاصارفین نے دلچسپ کمنٹس کیےتھے ایک صارف انجینئرصدام خان نے کہاکہ رابعہ انعم میں بھی دبئی میں رہتاہوں کیاکمی تھی مجھ میں۔ایک لڑکی نے ان کے منگیترکے بارے میں کہاکہ ’’اتنا خوبصورت آپ کے ساتھ والا‘‘ انجینئرصدام خان نے دوبارہ کہاکہ اسلام میں چارشادیاں جائز ہیں کرلوفون۔فہیم امتیازنے کہاکہ رابعہ انعم شادی کے بعداپنانام تبدیل مت کرناہمیں ’’میں ہوں رابعہ انعم‘‘سن کراچھالگتاہے۔ایک صارف نے کہاکہ کہہ دویہ جھوٹ ہے۔ایک صارف نے کہاکہ پلیز اس کوبریکنگ نیوزبنائوجس طرح تم نے عمران خان کی شادی کوبریکنگ نیوزبنایاتھا۔14994143133dailyazad
14994143135dailyazad
14994143134dailyazad
14994143134dailyazad