عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

آسٹریا: ٹرک ہائی وے پر الٹنے سے ہر جانب مرغیاں ، ٹریفک جام


1499237324dailyausaf (1)
اسلام آباد (ویب ڈیسک)آسٹریا میں مرغیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، ریسکیو اہلکار پنجروں سے بھاگنے والی مرغیوں کو پکڑتے پکڑتے اور شہری، ٹریفک میں پھنسے رہنے سے ہلکان ہوگئے۔زندگی کس وقت کیا امتحان لے لے،کسے معلوم،آسٹریا کے فائر فائٹرز بھی ایسی ہی ایک صورتحال سے دوچار ہوگئے۔جنوبی آسٹریا کے ایک ہائی وے پر مرغیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، بس پھر کیا تھا، ہائی وے پر ٹریفک کم اور مرغیاں زیادہ نظر آنے لگیں۔ٹریفک جام ہوگیا، حادثے میں سیکڑوں مرغیاں ہلاک ہوئیں اور باقی اپنی جانیں بچا کر بھاگ نکلیں، مرغیوں کو پکڑنے کے لیے فائرفائٹرز پہنچے جنہیں مرغیوں نے خوب تگنی کا ناچ نچایا۔کئی گھنٹوں کی پکڑ دھکڑ کے بعد ہائی وے کو کلیئر کیا گیا، اس دوران شہری مال مفت سمجھ کر مرغیوں کا شکار کرنے کے بجائے، اپنی گاڑیوں میں بیٹھے سڑک کھلنے کا انتظار کرتے رہے۔