Gree کمپنی نے ناقابل یقین اقدام اُٹھا لیا


1499240051dailyausaf
اسلام آباد(ویب ڈیسک )الیکٹرانکس مصنوعات کے معروف برانڈGreeنے موسم گرما کا مقابلہ کرنے کیلئے صارفین کی سہولت کے پیش نظر ایئر کنڈیشنرز کی انقلابی سیریز امبر متعارف کرادی ہے جو کہ ایک،ڈیڑھ اور دو ٹن کی کیپیسٹی میں دستیاب ہیں۔دو رنگوں میں دستیاب اس امبر سیریز کا شمار یورپ کی نمبر ون کمپلائنٹ ہیٹ اینڈ کول انورٹر ایئر کنڈیشنر کے طور پر کیا جاتا ہے ،یہ سیریز جی ٹین انورٹر ٹیکنالوجی اور وائی فائی آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے جسے موبائل ایپ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ، لیئر کنڈینسر کی دوہری تہوں اور 3.5کی انرجی ایفیشینسی ریشو کے باعث امبر سیریز کے اے سی بجلی کی 60فیصد بچت کے ساتھ انتہائی کم وولٹیج پر اسٹارٹ ہونے اور 150-260وولٹیج کی آٹو آڈپشن کی صلاحیت بھی رکھتی ہے ،ایکو فرینڈلی R410A ریفریجرینٹ نہ صرف انتہائی کم وولٹیج میں چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ وولٹیج گرنے کی صورتحال کو بھی قابو کنٹرول کر لیتا ہے،یہ ایکو فرینڈلی کے ساتھ ساتھ بجلی کی بچت کا بھی حامل ہے ،اسکے طاقتور آؤٹ ڈور یونٹس کسی بھی قسم کے موسم کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں اور اس کا چار رخی ایئر آؤٹ لیٹ سسٹم کرنے کو فوری طور پر ہر سمت سے ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
اس سیریز میں کولڈ پلازماجنریٹر کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے جو اپنی الیکٹرنک آئرن کے ذریعے کمرے میں موجود99فیصد بیکٹیریاکو ختم کرتی ہے ،ڈسٹ الرجی کی شکایت والے صارفین کیلئے یہ سہولت ایک اضافی خصوصیت ہے ،یہ سیریز کمرے کو انتہائی فرحت بخش اور صحت مند کولنگ فراہم کرتی ہے اور موسم گرما میں صارفین کیلئے بہترین چوائس ہے ،پاکستان بھر میں ڈی ڈبلیو پی گروپ GREEمصنوعات کی فراہمی کیلئے باضابطہ طور پر ڈسٹری بیوٹرز ہیں اور ملک بھر میں GREE صارفین کو بعد از فروخت سروس بھی فراہم کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.