سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی


1499159858dailyausaf
اسلام آباد (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی تولہ قیمت 100 کم ہو کر 50100 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہو کر 42942 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 1234 ڈالر ہوگئی۔