عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

اپنی سم کا نمبر معلوم کرنے کا آسان ترین طریقہ جانیے


1499164329dailyausaf
لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے اور آج کل تقریباً ہر شخص ہی ایک سے زائد سمز استعمال کرتا ہے۔بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی ہی سم کا نمبر بھول جائے اور پھر اسے معلوم کرنے کیلئے بہت تگ و دو بھی کرنا پڑتی ہے لیکن اب پریشانی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ ذیل میں دئیے گئے انتہائی آسان طریقے پر عمل کر کے کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس موبی لنک جاز کی سم موجود ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *99# ملائیں۔ٹیلی نار کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے کچھ لکھے بغیر ہی 7421 پر ایس ایم ایس بھیج دیں، جوابی ایس ایم میں سم کا نمبر بھیج دیا جائے گا۔ یوفون کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *780*3# ملائیں۔ اگر آپ کے پاس وارد ٹیلی کام کی سم ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے اور آج کل تقریباً ہر شخص ہی ایک سے زائد سمز استعمال کرتا ہے۔بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی ہی سم کا نمبر بھول جائے اور پھر اسے معلوم کرنے کیلئے بہت تگ و دو بھی کرنا پڑتی ہے لیکن اب پریشانی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ ذیل میں دئیے گئے انتہائی آسان طریقے پر عمل کر کے کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں
۔اگر آپ کے پاس موبی لنک جاز کی سم موجود ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *99# ملائیں۔ٹیلی نار کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے کچھ لکھے بغیر ہی 7421 پر ایس ایم ایس بھیج دیں، جوابی ایس ایم میں سم کا نمبر بھیج دیا جائے گا۔ یوفون کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *780*3# ملائیں۔ اگر آپ کے پاس وارد ٹیلی کام کی سم ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے MYNO لکھ کر 321 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *100# ملا کر سینڈ کا بٹن دبائیں اور پھر 1 ملا کر کسی دوسرے نمبر پر بھیج دیںکیلئے MYNO لکھ کر 321 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *100# ملا کر سینڈ کا بٹن دبائیں اور پھر 1 ملا کر کسی دوسرے نمبر پر بھیج دیں