معروف موبائل ایپ ٹروکالر میں اہم تبدیلی، ایسا فیچر شامل کردیا گیا جس کی صارفین کو اشد ضرورت تھی


16کراچی (ویب ڈیسک) معروف موبائل ایپ Truecallerنے ٹروکالر ایپ میں نئے میسجنگ اور ایس ایم ایس بلاکنگ فیچربھی شامل کردیئے ہیں، اب آپ Truecaller کے ذریعے کوئیک فلیش میسجز بھی بھیج سکتے ہیں،نیا فیچر متعارف ہونے کے بعد آپ کال کرنے یا پورا ٹیکسٹ میسج لکھنے کی زحمت سے بچ سکتے ہیں، اس کے لیے آپ کو کسی بھی ٹروکالرصارف کے نام کے سامنے تھنڈر بولٹ کے نشان پر کلک کرنا ہے ،آپ کے کال لاگ یا T9سرچ میں اور آپ بھیج سکتے ہیں ایک کوئیک میسج جیسا کہ ’راستے میں ہوں’ یا بھیج سکتے ہیں اپنی لوکیشن بھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.