عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

کپل شرما نے ریٹنگز کی دوڑ میں سنیل گروور کو پیچھے چھوڑ دیا


13ممبئی (نیوز ڈیسک )سلمان خان بھی فلم ٹیوب لائٹ اسپیشل شو کو ٹیلی ویڑن پر کامیاب نہیں کرا سکے تاہم اس بار بھی کپل شرما کے شو نے بازی مار لی ہے۔ تازہ جاری ہونے والی ریٹنگز کے مطابق بھارت کے کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے اپنی فلم ٹیوب لائٹ کی تشہیر کیلئے اس بار دی کپل شرما شو کے بجائے ایک اسپیشل شو س±پر نائٹ ود ٹیوب لائٹ کا چناو¿ کیا۔ یہ شو بھی اس ہی چینل پر نشر ہوتا ہے جس پر دی کپل شرما شو نشر کیا جاتا ہے اور شو کی تمام ذمہ داریاں سنیل گروور، علی اصغر ، سوگندھا مشرا اور سنکٹ بھونسلے کے ہاتھوں میں ہے۔تاہم تازہ جاری ہونے والی بھارتی شوز کی ریٹنگز کےمطابق کپل نے بآسانی بازی مار لی ہے۔ ٹاپ ٹین کی فہرست میں کپل کا کامیڈی شو آٹھویں جبکہ سپر نائٹ ود ٹیوب لائٹ 16ویں نمبر پر ہے۔
سنیل گروور، علی اصغر، سگندھا مشرا نے ہوائی جہاز تنازعہ کے بعد کپل کا شو چھوڑ دیا تھا۔ تاہم چندن پرابھاکر، جنہیں بیچ میں پروگرام چھوڑنا تھا، واپس آگئے ہیں۔دریں اثنا خاتون کامیڈین بھارتی سنگھ نے بھی کپل شرما کی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔