شردھا فلموں میں آنے سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟


0-kapoorاداکارہ شردھا کپور کو کون نہیں جانتا لیکن فلموں میں آنے سے پہلے شردھا کیا کام کرتی تھیں آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔
شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں لیکن شردھا نے بالی ووڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔
شردھاکپور کے خاندانی اور فلمی پس منظر کے بارے میں تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن شردھا فلموں میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اس بارے میں شاید کوئی نہیں جانتا تاہم آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔
اداکارہ جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی شاپ میں کام کرتی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.