عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

مسلم دنیا کو کھل کر کشمیری عوام کی حمایت کرنی چاہیے، ایرانی سپریم لیڈر


Ayatullahتہران: ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو نہ صرف کھل کر کشمیری عوام کی حمایت کرنی چاہیے۔
عید پر اپنے خطبہ کے دوران ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے مسلم دنیا پر کشمیری عوام کی حمایت کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلم دنیا کو نہ صرف کھل کر کشمیری عوام کی حمایت کرنی چاہیے بلکہ ایسے ظالم لوگوں کو بھی مسترد کرنا چاہیے جو رمضان المبارک میں حملہ کرتے ہیں۔
خامنہ ای نے فلسطین میں جاری ظلم و ستم پر اسرائیل کو بھی تنقید کا نشانا بناتے ہوئے کہا کہ صیہونی مقاصد کے خلاف لڑنا مسلم دنیا پر فرض ہے، فلسطین مسلم دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے لہذا اس کے حل کے لیے ہر ممکن اقدام کرنا چاہیے۔