عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

شاہد کپورگھر چھوڑ کر ہوٹل میں منتقل


t2ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار شاہد کپور اپنا گھر چھوڑ کر ممبئی کے ایک ہوٹل میں منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی اداکار شاہد کپور جو ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور یہی وجہ ہے کہ شاہد کپور اپنا گھر چھوڑ کر ممبئی کے ہوٹل میں منتقل ہوگئے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کو اپنے گھر سے فلم کے سیٹ پر جانے کے لیے گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسنا پڑتا تھا اور اسی وجہ سے شاہد اپنا گھر چھوڑ کر ’’پدماوتی‘‘ کے سیٹ کے قریب ہی ہوٹل میں منتقل ہوگئے ہیں۔ہوٹل میں منتقل ہونے کے بعد شاہد کپور چند ہی منٹوں میں فلم کے سیٹ پر پہنچ جاتے ہیں جس کے باعث نہ صرف وقت کی بچت ہوجاتی ہے بلکہ شاہد کو اپنی فٹنس کے لیے ورزش کرنے کا وقت بھی مل جاتا ہے۔