عرب ممالک اسرائیل کیساتھ مل کر خفیہ طور پر کیا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں کی بے حسی جان کر آپ بھی افسوس کریں گے. معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی. سینما میں فلم دیکھنے کے بعد خاتون پاگل ہو گئی، ہسپتال منتقل فلم میں ایسا کیا تھا کہ اس کا یہ حال ہوا؟. معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کیساتھ برطانیہ میں گوروں نے ایساانتہائی شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہر پاکستان غصے میں آگ بگولہ ہو جائے. سعودی عرب نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو حج سے روک دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ ’’جو ہوا ٹھیک ہوا‘‘. پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کیلئے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کیا ’’ڈرٹی گیم ‘‘کھیل رہے ہیں. یہ پڑھنے کے بعد آپ پیٹ کے بل ہرگز نہیں سوئیں گے. عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کیا کہا کہ؟. افسوس ناک خبرعامر خان کو بری بیماری لاحق ہو گئی ،اب وہ پہچانے نہیں جارہے ہیں؟. پاکستان کے مایہ ناز بلے باز عمران نذیر تو آپ کو یاد ہوں گے آج کل وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟

پچاس لاکھ کی گاڑی صرف پانچ ہزار میں حاصل کریں


4لاہور(ویب ڈیسک )گاڑیوں کی جنت جاپان میں جہاں گاڑیاں صرف بنائی نہیں اگائی بھی جاتی ہیں۔گاڑیوں کی بولی لگتی ہے اس کو آپ پاکستان کی سٹاک ایکسچینج کہہ سکتے ہیں۔کبھی آسمان پر،کبھی زمین پر۔پچاس لاکھ کی گاڑی پانچ ہزار میں بھی مل جاتی ہے۔بس اس میں مقدر اور مارکیٹ کا کردار بہت ہوتا ہے۔بینز کو اڑھائی لاکھ ین میں بھی اگر کوئی نہ لے تو پھر سوچنا پڑے گا
۔آرائی آکشن اویامہ جاپان میں مشنری کا بڑا آکشن ہے ۔یہ ٹوکیو سے ڈیڑھ سو کلومیٹر دور ہے۔یہاں آنے والے اکثر تاجروں کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ وہ اپنے آپ کو جاپان کی آٹو مارکیٹ میں منوا چکے ہیں۔اسّی فیصد خریدار اور بیچنے والے پاکستانی ہیں۔جس کو دیکھ کر دل خوش بھی ہوتا ہے۔ان کا اس طرح جاپان میں کامیاب ہونا بہت اچھا اقدام ہے۔گاڑیوں کے اس کاروبار میں مکمل کمپیوٹراز ڈ نظام ہے۔ نہ کوئی شور نہ آواز، آپ کے سامنے بڑی سکرین پر گاڑیوں کی تصاویر اور قیمت آ جاتی ہے اس پر بولی ہو جاتی ہے ۔اگر آپ کو چاہیے تو اس پر کلک کر سکتے ہیں اور بولی میں شامل ہو سکتے ہیں ۔اس ہال میں بیٹھنے کے لیے ایک ہزار لوگوں کی گنجائش ہے۔آپ کہہ سکتے ہیں ہرچیز ایک کلک کی دوری پر ہے۔ایک گاڑی پران کا ٹیکس اور جو کمپنی لیتی ہے وہ تقریباً دو کڑور روپیہ فی ہفتہ بنتا ہے۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کمپنی کی صورتحال کا۔پاکستانی تاجروں کے مطابق پاکستان کے سالانہ بجٹ کے برابر ایک ہفتے میں کاروبار کیا جاتا ہے۔