ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، گیس پائپ لائن محفوظ

42 Views

l_149373_031334_updates

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں سوئی گیس پائپ لائن کے قریب دھماکہ ہوا تاہم دھماکہ سے پائپ لائن کو نقصان نہیں پہنچا۔

لیویز ذرائع کے مطابق پیر کوہ میں نامعلوم افراد نےسوئی گیس پائپ لائن کو اڑانے کیلئے پائپ لائن کے قریب دھماکہ خیز مواد رکھ کر دھماکہ کیا ، تاہم دھماکہ سے پائپ لائن کو نقصان نہیں پہنچا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar