پچیس جون کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں، محکمہ موسمیات

29 Views

1497611733dailyausaf

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) 25 جون اتوار کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شوال کا چاند 24 جون کو 7 بجکر 31 منٹ پر پیدا ہو گا جبکہ یہ 25 جون کی شام نظر آ سکے گا۔
اسی روز ملک بھر میں مطلع صاف جبکہ بعض مقامات پر جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔25 جون اتوار کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar