پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور بزرگ مداح امان اللہ جان وزیر انتقال کر گئے

21 Views

1496939061dailyausaf

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور بزرگ مداح امان اللہ جان وزیر انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرکٹ کے چاہنے والوں کیلئے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور بزرگ مداح امان اللہ جان وزیر انتقال کر گئے ہیں۔ امان اللہ جان وزیر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پاکستان کے تمام کرکٹ میچز میں باقاعدگی سے اسٹیڈیم تشریف لایا کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar