وائس اور ویڈیو کال کا زمانہ پرانا ہوگیا، اب ہولوگافک کالز کی جاسکیں گی

32 Views

1496410566dailyausaf

میلبورن(ویب ڈیسک)وائس کال ہوگئی پرانی، اور ویڈیو کال کا زمانہ بھی گزر گیا۔ مستقبل قریب میں ’’ہولو گرافک ویڈیو کال‘‘ ممکن ہوجائے گی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ایجادات انسان کے کام کو آسان کرنے کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی سہولیات بھی فراہم کرتی ہیں۔ وائس کال سے آپس میں فقط آواز کے ذریعے رابطہ کرنا اب پرانا طریقہ ہوگیا ہے اور ویڈیو کال سے ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے براہ راست گفتگو کرنے کا زمانہ بھی گزرنے والا ہے، کیونکہ مستقبل قریب میں ہولوگرافک کال ممکن ہوجائے گی۔ آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہولوگرام بنانے کی ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس کے ذریعے اسمارٹ فون اسکرین کے رقبے کی ہولوگرام تیار کیا جاسکے گا۔ اس طرح مستقبل قریب میں عام ویڈیو کال کے علاوہ ’’ہولوگرافک ویڈیو کال‘‘ بھی ممکن ہوجائے گی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے آپ اپنے مخاطب کی تص آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہولوگرام بنانے کی ایک ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar