نبوت کا ایک اور جھوٹا دعویدار سامنے آگیا۔۔۔

54 Views

a

اسلام آباد: اسلام وہ واحددین ہےجواس وقت اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔گوکہ اسلام دشمن عناصر نےاس میں تحریفات کی کوششیں کی مگر ہرباراسلام کے محافظوں نےبڑے خوبصورت طریقےاورجوانمردی سےاپنی اساس اوراپنی بنیادکی حفاظت کی۔مذہب اسلام میں جہاں جہاں سےبھی نقب لگانےکی کوشش کی گئی ان میں سب سےمکروہ سازش

جھوٹی نبوت کادعویٰ تھاجس کاآغازآج سےنہیں بلکہ رسالت مآب ﷺ کےدورمیں ہی ہوگیاتھا۔مرزا غلام احمد قادیانی کا فتنہ کیا کم تھا کہ کچھ ماہ پہلے پاکستان میں نبوت کا ایک اور دعویدار ظاہر ہوا جسے ربوہ سے گرفتار کیا گی۔ ملعون کا نام ناصر

احمد سلطانی ہے۔ خبر پھیلتے ہی نبوت کے دعویدار اس ملعون شخص کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا مگر روزنامہ خبریں کے مطابق ایک حکومتی شخصیت نے اس کی گرفتاری میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے سخت احکامات کے بعد اس ملعون کو خفیہ اداروں نے ربوہ سے گرفتار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar