مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے جے آئی ٹی کے خلاف بیان دینے کی کتنی قیمت وصول کی ہے ؟ وصولی کا طریقہ کار کیا ہو گا؟ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی

170 Views

pm-maulana-fazal-ur-rehman-discuss-mqm-resignations-1439991717-5057
مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے جے آئی ٹی کے خلاف بیان دینے کی کتنی قیمت وصول کی ہے ؟ وصولی کا طریقہ کار کیا ہو گا؟ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جے یو آئی (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آخر کا ر عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف بیان دینے پر راضی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی درخواست پر مولانا فضل الرحمان کو مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف محض اس لیئے آواز اٹھنا پڑی ہے تاکہ عام انتخاب میں خیبر پختونخوا کے اندر بڑھتی تحریک انصاف کی مقبولیت سے روکا جا سکے ۔ذرائع کے مطابق فضل الرحمان کو خصوصی درخواست کی گئی کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف بیان جاری کریں ،انہوں نے جے آئی ٹی کے خلاف بیان دیتے ہوئے اسے متنازعہ قراردیا۔ امیر جے یو آئی اس اقدام کی قیمت خیبرپختونخوا میں حکمران جماعت سے اشتراک کی صورت میں وصول کریں گے۔

source;http://hassannisar.pk/news-details/6756

One comment

  1. I’ll immediately grasp your rss feed as I can not to find your e-mail subscription hyperlink or e-newsletter service.
    Do you’ve any? Please let me understand so that I
    may subscribe. Thanks. http://www.rkdienstleistungsservice.de/link/jump.php?sid=569356&url=http://www.instore.com.au/index.php/Hottest_Enlargement_Technique_Now_Revealed

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar