مصر میں پراسیکیوٹر جنرل کے قتل کے جرم میں 28 افراد کو سزائے موت

45 Views

12589
قاہرہ(نیوزڈیسک )مصر میں پراسیکیوٹر جنرل کے قتل کے جرم میں28 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ، عدالت نے دیگر 15 مجرموں کو25، 25سال قید کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک فوجداری عدالت نے سابق پراسیکیوٹر جنرل ہشام برکات کی بم دھماکے میں ہلاکت کےمقدمے میں اٹھائیس
افراد کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا۔جبکہ پندرہ مجرموں کو پچیس، پچیس سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے جون میں مصر کے مفتی اعظم کو اس کیس میں ماخوذ مجرموں کو سزائے موت کی منظوری کے لیے سفارش بھیجی تھی۔مفتی اعظم کی منظوری کے بعد فوجداری عدالت نے ہفتے کے روز اس مقدمے میں ملوث پچیس مجرموں کو سزائے موت سنائی ہے۔ وہ اس سزا کے خلاف اعلی عدالت میں اپیل دائر کرسکتے ہیں۔مصر میں پراسیکیوٹر جنرل کے قتل کے جرم میں28 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ، عدالت نے دیگر 15 مجرموں کو25، 25سال قید کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک فوجداری عدالت نے سابق پراسیکیوٹر جنرل ہشام برکات کی بم دھماکے میں ہلاکت کے مقدمے میں اٹھائیس افراد کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا۔جبکہ پندرہ مجرموں کو پچیس، پچیس سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے جون میں مصر کے مفتی اعظم کو اس کیس میں ماخوذ مجرموں کو سزائے موت کی منظوری کے لیے سفارش بھیجی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar