لڑکیاں سب سے پہلے لڑکی کی کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں،نئی تحقیق سامنے آگئی

9 Views

1497868932dailyausaf

نیویارک( ) اکثریت کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکیاں پہلی ہی نظر میں ایسے لڑکوں کو پسند کرتی ہیں جو جسمانی طور پر وجیح ہونے کے ساتھ مضبوط نظر آتے ہیں۔کچھ لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ خواتین کی پہلی نظر مردوں کے جوتوں پر پڑتی ہے لیکن اب جدید تحقیق نے سب کے خیالات غلط ثابت کر دئیے۔ایک تحقیق میں جب200لڑکیوں سے پوچھا گیا کہ وہ لڑکوں کو دیکھتے ہی سب سے پہلے کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں تو اکثریت نے بتایا کہ سب سے پہلی نظر آنکھوں پر پڑتی ہے۔آنکھوں کے بعد دوسری نظر مسکراہٹ ،تیسرے نمبر پر ان کی نظر قد پر جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر وہ ہاتھوں کو دیکھتی ہیں اور آخر میں ان کی نظر سٹائل کی طرف جاتی ہے۔ان سب چیزوں کے ساتھ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مرد پراعتماد نظر آئیں لہذا جب بھی کسی سے ملیں تو ان تمام چیزوں کو ذہن میں رکھیں ورنہ آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar