صرف جیتے ہی نہیں بلکہ ہارے بھی ہیں۔۔۔! ثانیہ مرزا نے پاکستان کی فتح کے بعد سرپرائز دیدیا

23 Views

sania-mirza

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹینس سٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں جیت پرپاکستانی ٹیم کومبارکبادپیش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹیم کو چیمپئینز ٹرافیجیتنے کی مبارکباد دی اورساتھ ہی لکھاکہ بھارت کرکٹ میں ہارگیالیکن ہاکی میں جیت گیاہے ۔واضح  رہے کہ فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کے بعدملک بھر میں جشن کا سماں ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا جارہا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar