سلمان خان عالیشان بنگلے کی بجائے چھوٹے سے فلیٹ میں کیوں رہتے ہیں؟ اداکار نے خود ہی ایسی وجہ بیان کر دی کہ جان کر آپ کے دل میں ان کی عزت مزید بڑھ جائے گی

24 Views

news-1496591552-6570_large

ممبئی( آ ن لائن )شوبز ستارے دنیا میں دولت کی نمائش اور اپنے اعلیٰ رہن سہن ظاہر کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں مگر بالی ووڈ کے سلو بھائی عالی شان بنگلے کی بجائے ایک چھوٹے فلیٹ میں رہتے ہیں ۔ ایک فلم کا کروڑوں روپے معاوضہ لینے والے سلمان خان نے خود ہی اس فلیٹ میں رہنے کی ایسی وجہ بتادی ہے کہ اس سے آپ بھی اتفاق کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق مشہور اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کےلئے عالی شان بنگلہ اہم نہیں ہے بلکہ ان کے والدین عزیز ہیں ،سلمان بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کے بیٹے ہیں ، سلمان نے یہ انکشاف بچوں کے ریئلٹی شو’سارے گاما پا لٹل چیمپس‘ کے سیزن 6 میں اپنی آنے والی فلم ٹیوب لائٹ کے پروموشن کےلئے اپنے بھائی سہیل خان کے ساتھ شرکت کے دوران کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar