سرکاری فنڈز میں خرد برد، نتن یاھو کی اہلیہ کی گرفتاری کی سفارش

30 Views

1496911442dailyausaf

یروشلم(ویب ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے سرکاری فنڈز میں خرد برد پر وزیر اعظم بنیامن نتن یاھو کی اہلیہ کو گرفتار کرنے اور فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ اسرائیلی پولیس نے سرکاری فنڈز سے ذاتی گھر کی تزین و آرائش کرنے پر وزیر اعظم بنیامن نتن یاھو کی اہلیہ سارا نتن یاھو کو گرفتار کرنے اور فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
سارا نتن یاھو پر سرکاری گھر کیلئے مختص رقم سے ذاتی گھر کیلئے فرنیچر اور سامان زیبائش خریدنے، اپنے بوڑھے باپ کی صحت پر خرچ کرنے اور ڈنر پارٹیز دینے کے الزامات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar