سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

28 Views

1501580619dailyausaf
کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ میڈیا کے مطابق کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی ترنگے سے بڑا لہرائے جانے والا پرچم تیار کیا گیا ہے جو بھارت کے ترنگے کے جواب میں بنایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar