خواتین نے میک اپ کیلئے نئی جگہ دریافت کرلی،مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

84 Views

c

اسلام آباد: یوں تو خواتین اپنے آپ کو نمایاں کرنے کیلئے نت نئے انداز اپناتی رہتی ہیں، اس حوالے سے خصوصی تراش خراش کے حامل لباس کے استعمال کے ساتھ جدید انداز کی جوتیاں اور پرس نئی بات نہیں مگر اب خواتین کی اس جبلت میں شدت آچکی ہے اور اس کے لئے وہ کچھ بھی نیا کر سکتی ہیں جس سے لوگ حیران ہو گئے ہیں، جی ہاں جناب اب خواتین نے اپنے کانوں پر بھی نہایت دلکش انداز کے میک اپ کا استعمال شروع کر دیا ہے جس سے نہ صرف ان کی دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے

بلکہ دیکھنے والے بھی حیران ہوئے بغیر نہیں رہتے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خواتین نے اپنے کانوں پر میک اپ کی مختلف تصاویر اپ لوڈ کرکے مرد حضرات سمیت دیگر خواتین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

3 comments

  1. I was wondering if you ever considered changing the layout of your site? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or 2 pictures. Maybe you could space it out better?

  2. You’re a very valuable internet site; could not make it without ya!

  3. I love the content on your websites. Thanks a ton.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar