خواتین سوشل میڈیا سے بچیں ورنہ‘ماہرین کا بڑا انتباہ جاری

38 Views

1496664740dailyausaf

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا کے استعمال کے عادی افراد کے بارے میں ماہرین یہ کہتے رہے ہیں کہ یہ عموما زیادہ ذہنی دباو کے شکار رہتے ہیں۔مگر ایک تازہ تحقیق میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ بات درست نہیں بلکہ خواتین پر تو سوشل میڈیا کے مثبت اثرات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ 1
 ہزار 801افراد پر کئے جانیوالے مطالعے میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کرنیوالوں میں ذہنی دباو عموما کم ہوتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar