حکو مت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

By | October 17, 2017
28 Views

d

کراچی: سندھ حکومت نے ہندو برادی کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 19 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔حکومت سندھ نے صوبے بھر میں دیوالی کے موقع پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں پر ہوگا جس میں سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز اور لوکل کاؤنسل کے ماتحت اداروں میں کام کرنے والے ہندو کمیونٹی کے ملازمین کی تعطیل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.