تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا،پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

152 Views

f

اسلام آباد : سری لنکا کی ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد سری لنکا کی ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جو کہ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، سری لنکا کی ٹیم 28 اکتوبر کو لاہور پہنچ جائے گی، اس ٹیم میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کا اعلان 17 اکتوبر کو کیا جائے گا،نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس کے موقع پر نجم سیٹھی

سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کی ملاقات ہوئی تھی جنہوں نے لاہور میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے لیے آمادگی ظاہر کی تھی لیکن کچھ کھلاڑیوں کے سکیورٹی خدشات کے باعث یہ میچ تذبذب کا شکار ہو گیا تھا مگر اب سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم 29 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی۔

10 comments

  1. I genuinely enjoy looking through on this web site, it has great blog posts. “The living is a species of the dead and not a very attractive one.” by Friedrich Wilhelm Nietzsche.

  2. I appreciate the info on your internet site. Thanks a lot.

  3. I enjoy reading through your website. Many thanks!

  4. How are you, good webpage you have got going here.

  5. You have among the finest web-sites.

  6. You’ve got possibly the best webpages.

  7. Wow because this is excellent job! Congrats and keep it up.

  8. I don’t normally comment but I gotta admit thankyou for the post on this one : D.

  9. I love reading through your site. Many thanks!

  10. Great looking internet site. Think you did a bunch of your very own coding.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar