ترکی میں 19پاکستانی گرفتار،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

44 Views

turky

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 19پاکستانیوں سمیت 123غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترک خبررساں ادارے ’’ٹی آر ٹی ‘‘ کے مطابق غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 123 غیر ملکی ترکی میں گرفتار کرلیے گئے جن میں 19 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ضلع ساکاریہ کے راستے یورپ جانے کے خواہشمند 70 افغانیوں کو پولیس نے ایک مسافر خانے سے گرفتار کیا گیا جنہیں ایجنٹ وہاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔ دوسری جانب ضلع مش میں بھِ بعض غیر ملکی گررفتار کیے گئے جو کہ

جانے ک کوشش کر رہے تھے ۔ان افراد میں 28 افغانی،19 پاکستانی،5 ایرانی اور ایک بنگالی شہری بتایا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar