ایک میاں بیوی کو شادی کے کئ سال بعد بھی کوئی اولاد نہیں ھوئی

16 Views

1500987664dailyausaf
یک میاں بیوی کو شادی کے کئ سال بعد بھی کوئی اولاد نہیں ھوئی اس لیۓ اپنی تنہائی کو دور کرنے او وقت گزاری کے لئے دونوں نے ایک کتا پالا کچھ ھی عرصے میں دونوں کا کتے سے کافی جذباتی لگاؤ ھوگیا وقت گزرتا گیا اور 7 سال بعد دونوں کو اللہ نے ایک بیٹا دیا گھر میں چاند سا بیٹا آنے کے بعد دونو کی توجہ کتے کی طرف قدرے کم ھوگئی ایک دن اپنے بیٹے کو گھر میں سوتاھوا چھوڑ کے دونوں حویلی کے باغ میں ٹہلنے کیلئے گئے باتوں باتوں میں وقت کا احساس ہی نہیں ھوا جب گھر کی طرف لوٹے تو کتا گھر کی دہلیز پر کھڑا تھا اور منہ اور چہرہ خون آلود تھا کتے کی حالت دیکھ کے بچے کا باپ انتہائی غصے کی حالت میں گئے او اپنا بندوق اٹھا کر کتے کو وھی ڈھیر کردیااور پھر تیزی سے اس کمرے کی طرف بھاگے جس میں بچہ سورھا تھا

وہاں دیکھا تو ایک بہت بڑا سانپ سر کٹا ھوا پڑا تھا جو اسی کتے نے بچے کی حفاظت کرتے ھوۓ مارا تھااس سارے واقعے سے ھمیں یہ سبق ملتا ھیں کہ جذبات اور جلدبازی میں کئے گئے اکثر فیصلے غلط ثابت ھوتے ھیں..!! دونوں نے ایک کتا پالا کچھ ھی عرصے میں دونوں کا کتے سے کافی جذباتی لگاؤ ھوگیا وقت گزرتا گیا اور 7 سال بعد دونوں کو اللہ نے ایک بیٹا دیا گھر میں چاند سا بیٹا آنے کے بعد دونو کی توجہ کتے کی طرف قدرے کم ھوگئی ایک دن اپنے بیٹے کو گھر میں سوتاھوا چھوڑ کے دونوں حویلی کے باغ میں ٹہلنے کیلئے گئے باتوں باتوں میں وقت کا احساس ہی نہیں ھوا جب گھر کی طرف لوٹے تو کتا گھر کی دہلیز پر کھڑا تھا اور منہ اور چہرہ خون آلود تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar