اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کی طاقت سے بھارت کو سبق سکھانے پرزور

34 Views

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) کشمیر پربھارت کی بربریت کیخلاف اور مقبوضہ کشمیر کی بالا دستی کیلئے آج وزیراعظم کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام جماعتوں کے سربراہوں نے حکومتی موقف کی تائید کی اور کشمیر پر بھارت کی جارحیت کیخلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کیاجبکہ تمام اپوزیشن جماعتوں نےتمام اختلافات بالائے طاق رکھ دیئے اور زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت کیساتھ طاقت سے نمٹا جائے۔

اپوزیشن کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو سوچ لے منہ کی کھائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے مودی سرکار کو واضح پیغام دیدیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔اس مسئلے پر پوری قوم متحد ہے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar