آج کی سب سے بڑی خبر : مخالفین شکست سے دوچار ، میاں نواز شریف کو بڑی کامیابی مل گئی ، پارٹی میں جشن کا سماں

113 Views

10pp

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ سول لائن پولیس نے راولپنڈی کے وکیل اشتیاق احمد کی جانب سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مبینہ ویڈیو کلپ کی بنیاد پر ان کے خلاف فوج مخالف تقریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواست پر رپٹ ناقابل دست اندازی پولیس قرار دے کر خارج کردی۔

فاضل وکیل نے ضلع کچہری میں قائم چوکی کے انچارج کو دی گئی اپنی درخواست میں موقف پیش کیا تھا کہ میں آئی ایم پاکستانی پارٹی کا چیئرمین ہوں جو الیکشن کمشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اور میں راولپنڈی میں وکالت کرتا ہوں میں نے اپنے وٹس ایپ پر ایک ویڈیو کلپ دیکھا جس میں وزیر اعظم نواز شریف فوج مخالف تقریر کر رہے ہیں ۔پولیس نے اس درخواست پر رپٹ درج کی لیکن تفتیش کے بعد سب انسپکٹر اویس اکرم نے حتمی رائے دی کہ یہ قابل دست اندازی پولیس معاملہ نہیں۔ (ا،ب،ث)

One comment

  1. whoah this blog is fantastic i love reading your articles. Keep up the good work! You know, many people are looking around for this information, you can aid them greatly.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Skip to toolbar